counter easy hit

ارباز خان نے دبنگ تھری بنانے کا اعلان کر دیا

Arbaaz Khan and Salman Khan

Arbaaz Khan and Salman Khan

ممبئی (یس ڈیسک) سلمان خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری اداکار ایک بار پھر دبنگ ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایتکار ارباز خان نے دبنگ تھری بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

دو ہزار دس میں دبنگ اور دو ہزار بارہ میں دبنگ ٹو میں سلمان خان کے مقابل سوناکشی سنہا جلوہ گر ہوئیں تھی۔ دبنگ تھری کے لیے بھی انہی دونوں اداکاروں کا نام لیا جا رہا ہے۔