counter easy hit

اے آر وائی کے آفس پر حملہ صحافت پر حملہ ہے۔خان زاہد اقبال

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی غنڈہ گردی اے آر وائی کے دفتر پر حملہ بلاآشتعال فائرنگ اور اے آر وائی کے عملے کو یرغمال بنانے پر بھر پور مذمت کرتے ہیں. ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابقہ صدر خان زاہد اقبال نے یس اردو کے نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہہ کی ہم اس واقع کی مزید مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل کرتے ہیں