counter easy hit

وفاقی پولیس میں تقرریاں تبادلےن,9 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئے گئے

وفاقی پولیس میں تقرریاں تبادلےن,9 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئے گئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)آئی جی اسلام آباد نے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا,ڈی ایس پی ادریس راٹھور کو شہزاد ٹاؤن سے ہٹا کر پارلیمنٹ لاجز تعینات کر دیا گیا,ڈی ایس پی طاہر حسین کو ڈی ایس پی شہزاد ٹاؤن سرکل میں تعینات کر دیا گیا, ڈی ایس پی سفیر حسین بھٹی کو بھارہ کہو سے ہٹا کر وزیر اعظم ہاؤس تعینات کر دیا گیا,ڈی ایس پی رخسار مہندی کو بھارہ کہو تعینات کر دیا گیاملک نعیم اقبال کو مارگلہ سے اسپیشل برانچ تعینات کر دیا گیا،ڈی ایس اقبال حسین کو سی ٹی ایف میں تعینات کردیا گیا,محمد ایوب کو ڈی ایس پی مارگلہ تعینات کر دیا گیا,ڈی ایس پی فضل عباس کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تعینات کر دیا گیاڈی ایس طاہرمحمد کو پی ایس او آئی جی پی تعینات کر دیا گیا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website