counter easy hit

‏لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست دائر

‏لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف درخواست دائر

لاہور: ‏درخواست اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ‏اٹھارویں ترمیم کے بعد نیب کا قانون ختم ہوچکا ہے، درخواست میں موقف ‏جو قانون ختم ہوچکا اس کے تحت ملک کے 3 بار وزیراعظم رہنے والے کو سزا دی گئی، درخواست گزار ‏عدالت نواز شریف، دیگر نیب کے مردہ قانون کے تحت دی گئی سزا کالعدم قرار دے، استدعا