counter easy hit

آلو کی قیمت کہیں 12تو کہیں 30 روپے فی کلو

anywhere 12 to 30 per kg.

anywhere 12 to 30 per kg.

اسلام آباد……اسلام آباد میں آلو کی قیمتیں کہیں پر 20 روپے ہیں تو کہیں 30 روپے۔ عوام کا کہناہے کہ 5 روپے میں تو کوئی سبز مرچ بھی نہیں دیتا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں 12سے 15روپے کلو ،ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 روپے کلو ،سکھر میں 15 روپے فی کلو، ملتان میں 20 روپے فی کلو جبکہ کراچی میں 20سے 25روپے کلو آلوفروخت ہورہا ہے۔