counter easy hit

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ سامنے آگیا ، غیر ملکی خاتون مسافر کو کاک پٹ میں بلایااوردوگھنٹے تک بٹھا کر پرواز کا نظارہ کرایا ،دوستی کی پینگیں بڑھائیں ،لینڈنگ کے وقت بھی کاک پٹ میں مسافر خاتون موجود رہی۔

Another great achievement of the smarter PIA pilot

Another great achievement of the smarter PIA pilot

واقعہ گذشتہ روز ٹوکیو سے بیجنگ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے853 میں پیش آیا، جب پائلٹ کام چھوڑ کر دوستی میں مگن ہوگیا اور مسافروں کی سیکورٹی خطرے میں ڈال کرچینی خاتون کو کاک پٹ میں مہمان بنائے رکھا جبکہ جہاز کے لینڈنگ کے وقت کاک پٹ سےتمام عملے کو بھی باہر نکال دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website