yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت

Yes 1 Webmaster August 24, 2015 1 min read
Annually Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna Program
Share this:
Annually Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna Program
Annually Independence Day Pakistan Cricket Festival Vienna Program

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں پی سی سی سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست بروز اتوار کو سی بارن کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد کیا گیا۔

جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ آسٹرین کمیونٹی کی مقامی تنظیمات اور آسٹرین حکومت کے سپورٹس منسٹر اور آسٹرین پارلیمنٹ کے ممبران نے بھی کرکٹ میلہ میں شرکت کی۔کرکٹ میلہ میں مہمانوں کیلیے مشروبات ،چائے،دہی بھلوں ،جلیبیوں کے ساتھ تواضع کی گی۔

پاکستان میڈیا ویانا کے نمائندہ سے کرکٹ میلہ کے مہمانوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی پورا سال یوم آزادی کرکٹ میلہ کا انتظار کرتی ہے اور ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یوم آذادی کا سب بڑاپروگرام پی سی سی کی جانب سے کیا جاتا ہے ۔

جس میں پاکستانی کمیونٹی کی فیملیز کثیرتعداد میں شرکت کرکے پاکستان کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار اور خصوصاََ نوجوان نسل کو باور کرایا جاتا ہے کہ پاکستان ہمارئے بڑوں نے کتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھااور پی سی سی کرکٹ میلہ کے شاندار انتظامات کو بہت سراہا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Roohi Bano
Previous Post شپیشل پروگرام براۓ خواتین گیارویں شریف زیر صدارت روحی بانو اورنظامت کے فرایض نینا خان ادا کریں گی
Next Post سالانہ یوم آزادی پاکستان کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.