counter easy hit

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، رضوان سینئر ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ گرین شرٹس کا تربیتی کیمپ ایمسٹرڈیم میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم 2 جون کو Announced 22-member National Hockey Squad for the Champions Trophyہالینڈ روانہ ہوگی، 23 جون کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ آخری چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا سمیت چھ ٹیمیں شامل ہیں جس کا فائنل یکم جولائی کو کھیلا جائے گا۔