yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک بھارتی وکیل نے نریندر مودی کی طبیعت صاف کردی

MH Kazmi July 22, 2019 1 min read
An Indian lawyer cleared the nature of Narendra Modi
Share this:

An Indian lawyer cleared the nature of Narendra Modi

نیویارک(ویب ڈیسک) عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ سنایا جس پر بھارت نے اسے اپنی جیت قرار دے کر جشن منایا۔ لیکن اب امریکہ میں مقیم بھارتی وکیلوں کے بڑے گروپ نے بالآخر تسلیم کر لیا ہے کہ کلبھوشن کیس کے فیصلے میں پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کر لیا گیا ہے۔ اور بھارت کلبھوشن کیس ہار گیا ہے۔ اس ضمن میں بھارتی وکیلوں کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہندی ترجمہ کروا کر اس فیصلے کا بغور جائزہ لیں۔نیویارک میں مقیم جسونت ٹھاکر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کی معطلی اور رہا کرنے کی بھارتی درخواستیں مسترد ہونے کا مطلب واضح ہے کہ بھارت کلبھوشن یادیو کیس ہار گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تعجب ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت تمام حکومتی حکام اور میڈیا اس فیصلے کو اپنی جیت تصور کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کو چاہیئے کہ کلبھوشن کیس کا فیصلہ ہندی زبان میں ترجمہ کروا کر اس فیصلے کا بغور جائزہ لیں تب جا کر انہیں سمجھ آئے گی کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے ۔لائرز فار ہیومین رائٹس انٹرنیشنل ( ایل ایچ آر آئی) کے سیکرٹری جنرل اور سنئیر وکیل نوکرن سنگھ نے کہا کہ بھارت کے لیے فیصلے میں خوشی اور جشن منانے والی کوئی بات نہیں ہے، عالمی عدالت نے کلبھوشن کے خلاف پاکستان کی فوجی عدالت کے فیصلے کو مسترد نہیں کیا، اب کلبھوشن کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا اختیار ایک مرتبہ پھرسے پاکستان کو دے دیا گیا ہے ۔جبکہ امریکہ میں مقیم پروفیسر اجے کمار شرما کا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کے لیے پاکستان پہلے ہی آمادہ ہو چکا تھا۔ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کلبھوشن کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی عدالت نے مودی کے بھیانک چہرے پر صرف ایک تھپڑ رسید کیا ہے، اب پاکستان کلبھوشن یادیو کو پھانسی دے کر دوسرا تھپڑ مارے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Big news came from the world of sports
Previous Post کھیل کی دنیا سے بڑی خبر آگئی
Next Post پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرڈالنے والی خبر آگئی
The Pakistanis headed up proudly informed

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.