counter easy hit

امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Amjdmrza congratulations onPress Club

Amjdmrza congratulations onPress Club

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ڈاکٹر امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اپنی خدادا صلاحیتوں کی بدولت پریس کلب کے وقار میں اضافہ کا باعث بنیں گے ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی صغیر احمد راٹھور اور چوہدری محمد حمید نے اپنے مشتر بیان میں کیا نہوں نے کہاکہ اس میں شک نہیں کہ ڈاکٹر امجد مرزا باصلاحیت اور نڈرورکنگ جرنلسٹ ہیں اورماضی میں انہوں نے صحافی اور صحافت کے تقدس کو بحال رکھنے کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں جس کی وجہ سے صحافی برادری ان کا دل سے اخترام کرتی ہے ڈاکٹر امجد مرزا کے صدر پریس کلب انتخاب جلالپور جٹاں کی صحافی برادری اور عوام کے مسائل حل ہونے کا پیغام ہے انشااللہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ بہتر انداز میں علاقائی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لیے کام کریں گے