counter easy hit

عامر خان نے سنی لیونی بارے دل کی بات کہہ دی

Amir Khan

Amir Khan

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ انھیں سنی لیونی کے ساتھ کام کرکے اچھا لگے گا تاہم انہوں نے ابھی تک ان کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔
ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان نے سنی لیونی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کے خواہش مند ہیں تاہم ابھی تک انہوں نے ان کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ میں نے سنی لیونی کے ساتھ کوئی فلم سائن نہیں کی لیکن مجھے ان کے ساتھ فلم کرنا اچھا لگے گا۔