counter easy hit

امریکیوں کو فواد خان سے زیادہ حمزہ علی عباسی پسند

Americans like more than the King Khan Hamza Ali Abbasi

Americans like more than the King Khan Hamza Ali Abbasi

ویسے تو پاکستان کے دو کامیاب اداکار فواد خان اور حمزہ علی عباسی کی صرف یہاں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے لیکن امریکیوں نے فواد خان پر حمزہ علی عباسی کو فوقیت دے ڈالی۔

یو ٹیوب چینل فومو ڈیلی کی جانب سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں 6 امریکیوں نے فواد خان اور حمزہ علی عباسی کو لے کر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

اس سیگمنٹ  کا نام ’فار دی ون‘ رکھا گیا جس میں یہ لوگ اداکاراوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس دیکھ کر اس بات کا فیصلہ کررہے تھے کہ حمزہ علی عباسی اور فواد خان میں سے بہتر اداکارہ کون ہے۔

دونوں  اداکاروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس میں حمزہ علی عباسی کو 5 جبکہ فواد خان کو 1 ووٹ ملا، اس دوران امریکیوں نے حمزہ کی تصاویر اور شیئر کردہ پوسٹ کو کافی پسند کیا جبکہ فواد خان کی تصاویر متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website