اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں انتخابات کے دن 3 نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ہوکر 4 سے 5ہزار تک رہ جائیگی۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کو اہم پیشرفت قراردیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ انٹراافغان مذاکرات کی ابتداء اور جلد پیشرفت سے امن کا قیام ممکن ہوسکے گا۔
@AmbassadorSadiq
·
1h
Trump reiterated the US policy to withdraw troops from Afghanistan. He said by election day (3rd November) the number of American troops in Afghanistan will be down to 4 to 5k. Initiation of, and quick progress in, Intra-Afghan Negotiations now will serve the interest of peace.