counter easy hit

امریکی پولیس اہلکار مگر مچھ کی ٹکر سے بے ہوش

اورلانڈو:  امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں آبادی میں گھس آنے والے مگر مچھ نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر بے ہوش کر دیا۔آٹھ فٹ لمبے American police but unconscious by fish tankمگرمچھ کے آبادی میں گھس آنے پر لوگوں نے پولیس بلا لی جنہوں نے اسے قابو کر کے رسی سے باندھ دیا۔ جونہی انہوں نے مگرمچھ کو پولیس ٹرک پر لادا مگر مچھ نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی اور اسکا سر ایک اہلکار کے چہرے پر لگا جس سے وہ بے ہوش ہو کر گر پڑا۔ مگرمچھ ٹرک سے نیچے گر گیا تاہم ٹانگیں بندھے ہونے کی وجہ سے ہل نہ سکا۔ بے ہوش اہلکار کو طبی امداد دینا پڑی۔