counter easy hit

الطاف حسین کی ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کی امداد کیلئے اپیل

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی (یس ڈیسک) الطاف حسین نے مخیر حضرات سے ٹمبر مارکیٹ میں آگ کے متاثرین کی امداد کے لیے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبر مارکیٹ میں کچھ متاثرین کا سارا سامان جل گیا تھا۔ متاثرین کےپاس صرف وہی سامان بچا جو اُن کے تَن پر تھا، مخیر حضرات متاثرین کی مدد کریں۔