counter easy hit

چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات

Allah ditta Shaheen appointed as SHO police station city Chichawatniچیچہ وطنی: (رضوان احمد) چیچہ وطنی اللہ دتہ شاہین بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی چیچہ وطنی تعینات۔ جبکہ ایس ایچ او قاضی عبدالباسط ایک ماہ کی رخصت پر چلے گئے: ذرائع