counter easy hit

اللہ اکبر! علامات صغریٰ میں سے ایک اور علامت کا ظہور رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی کون سی پیش گوئی پوری ہوگئی؟‎

Allah Akbar! Which prophecy and the appearance of the sign was fulfilled by the Messenger of Allah?

رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری ۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ ؐ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔

An aerial view shows the Clock Tower and the Grand Mosque in the holy city of Mecca, on October 16, 2013. Saudi Arabia said that around 1.98 million pilgrims are performing this year’s annual Muslim pilgrimage, the hajj, sharply fewer than last year due to reduced quotas. AFP PHOTO/FAYEZ NURELDINE (Photo credit should read FAYEZ NURELDINE/AFP/Getty Images)


ان کی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نےصحرائے عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔ اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website