counter easy hit

عالیہ اور ورون کا ایک ساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ

بالی وڈ کی رومانوی جوڑی عالیہ بھٹ اور ورون دھون نے ایک ساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Aliya and varun the decision to not work in movies simultaneously

Aliya and varun the decision to not work in movies simultaneously

دونوں نوجوان اداکاروں نے 2012  میں ’’فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور دونوں کی اداکاری کو مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ اس کے بعد بھی دونوں کی فلمیں ’’ہمٹی شرما کی دلہنیا‘‘ اور ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ نے باکس آفس پر خوب دھوم مچائی اور دونوں کی کیمسٹری کو مداحوں کی جانب سے بھی پزیرائی ملی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون اور عالیہ نہیں چاہتے کہ فلم نگری میں انہیں ایک رومانوی جوڑی کے طور پر جانا جائے لہذا دونوں نے کیرئیر کے عروج پر  کچھ نیا اور مختلف کرنے کے لیے فلموں میں ایک ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website