counter easy hit

عالیہ بھٹ بدری ناتھ کی دلہنیا بنیں گی

Alia Bhatt

Alia Bhatt

ممبئی …عالیہ بھٹ فلم بدری ناتھ کی دلہنیا میں ورون دھون کی ہیروئن ہوں گی ۔دونوں فنکار اس سے قبل ہمٹی شرما کی دلہنیا میں بھی ایک ساتھ جلوہ گر ہوچکے ہیں۔
فلم کے ڈائریکٹر ششانک تھے جو نئی فلم بدی ناتھ کی دلہنیا کو پہلی فلم کے سیکوئل کے طور پر بنارہے ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی فلم کی کاسٹ کے اہم فنکاروں کو ہی نئی فلم میں کام کا موقع دیا ہے۔ فلم ہمٹی شرما کی دلہنیا باکس آفس پر کوئی بھی کارنامہ کرنے میں ناکام ثابت ہوئی تھی مگر ہدایتکار نے اس کے باوجود اس کا سیکوئل بنانے کااعلان کیا ہے