counter easy hit

عالیہ بھٹ فلم اڑتا پنجاب میں ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

Alia Bhatt

Alia Bhatt

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی پٹاخہ گڈی ان دنوں نئی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے عالیہ نے بھرپور محنت کرنا شروع کر دی۔

عالیہ روزانہ دو گھنٹے ہاکی کھیلنے کی تربیت لے رہی ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ہاکی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اسے اپنی نئی دوست لکھا۔ Abhishek Chaubey کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اڑتاپ نجاب میں شاہد کپور اور کرینہ کپور بھی جلوہ گر ہونگے۔