counter easy hit

عید پر صفائی راولپنڈی ڈھوک حسو میں قائم شیخ رشید ریلوے چلڈرن ،وویمن پارک پرالبراق راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنیکا قبضہ ، گندگی کے ڈھیر لگا دیئے کمپنی کے ڈمپروں پارک کی دیواریں توڑ ڈالیں ،پارک کا لاکھوں کے جھولے ،بینچ ،شیڈز وغیرہ غائب

اسلام آباد( رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے )عید پر صفائی راولپنڈی ڈھوک حسو میں قائم شیخ رشید ریلوے چلڈرن ،وویمن پارک کے اطراف پرالبراق راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گندگی کے ڈھیر لگا دیئے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ڈمپروں نے چلڈرن ،وویمن پارک کی دیواریں توڑ ڈالیں ،پارک کا لاکھوں کے جھولے ،بینچ ،شیڈز وغیرہ غائب ، راولپنڈی ڈھوک حسو میں قائم واحد شیخ رشید ریلوے چلڈرن ،وویمن پارک کے اطراف پرالبراق راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی غفلت ،لاپروائی سے علاقہ کے عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ،چلڈرن ،وویمن پارک کے ارد گرد تمام علاقہ کا کوڑا کرکٹ جمع ھونے سے مین شاہرہ سے گزرنے والوں کے لیے مشکلات میں اضافہ ،عید پر صفائی کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ھوے ،کرڑوں کی بلڈنگ میں گدھے بندھے ہووے ھیں ،جبکہ اطراف کی دیواروں کو گرا کر قیمتی سامان چوری کیا جا رہا ھے ،ریلوے کے لاکھوں روپیہ کو ن ،وویمن پارک کی آرا ئش وہ تزئین پر خرچ کیا جا رہا ھے ،اور علاقہ کے عوام کو صحت کی سہولیات سے محروم کیا جاررہا ھے ،علاقہ کے عوام نے مطالبہ کیا زمداروں کا کیس نیب کو بھیجا جاۓ ،اور پارک کے اطراف پرالبراق راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کو فوری طور پر ختم کیا جاۓ ،

al burak, company, occupied, women, and, children, park, dhoke, hassu, rawlapindi, and, millions, of, rupees, worthy, swings, and, other, benches, are, removes, there, report, asghar, ali mubarakal burak, company, occupied, women, and, children, park, dhoke, hassu, rawlapindi, and, millions, of, rupees, worthy, swings, and, other, benches, are, removes, there, report, asghar, ali mubarakal burak, company, occupied, women, and, children, park, dhoke, hassu, rawlapindi, and, millions, of, rupees, worthy, swings, and, other, benches, are, removes, there, report, asghar, ali mubarak

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website