counter easy hit

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کی یہ خوش قسمتی ہے کہ ان کو ملک احسن اسلام اور چوہدری اجمل جیسے عظیم لیڈر ملے: ملک ثاقب آفتاب

italy

italy

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کی یہ خوش قسمتی ہے کہ ان کو ملک احسن اسلام اور چوہدری اجمل جیسے عظیم لیڈر ملے ان خیالات کا اظہار ملک ثاقب آفتاب نے کیا ۔ برسیا میں اکثر مسلم لیگ کے حوالے سع ہونے والے کامیاب پروگرام کا کریڈٹ ان دونوں لیڈرز اور ان کی تمام ٹیم کو جاتا ہے یوم تکبیر کے حوالے بھی ملک احسن اسلام جو مسلم لیگ ن اٹلی کے سرپرست ہیں ۔ اور چوہدری اجمل جیسا مخلص درد دل رکھنے والا انسان ان کے ساتھ ساتھ چوہدری کاشف شہزاد جالپوال، چوہدری صابر حسین ، ملک اعجاز ملک ثاقب آفتاب ، چوہدری جواد اور دیگر دوستوں نے جس طرح پروگرام کو کامیاب کرنے کے لیے دن رات محنت کی اس کا تمام کریڈٹ ملک احسن اسلام ، چوہدری اجمل اور ان کی تمام ٹیم کو جاتا ہے۔