yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

Yes 1 Webmaster October 26, 2015 1 min read
Aishwarya Rai
Share this:
Aishwarya Rai
Aishwarya Rai

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار سوجے گھوش نے اپنی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ سے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا رائے بچن کو کاسٹ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل خبر تھی کہ ودیا بالن نے سوجے گھوش کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے اور اس بات کی تصدیق ودیا بالن نے بھی کی تھی مگر اب کہا جارہا ہے سوجے گھوش نے ودیا بالن کو ’’درگا رانی سنگھ ‘‘ سے الگ کردیا ہے اور ان کی جگہ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کو سائن کرلیا ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران اس بات کی تصدیق کرتے ہوے ایشورایا رائے نے کہا ہے کہ انھوں نے سوجے گھوش کے ساتھ 2 فلمیں کرنے کا معاہدہ کیا ہے جن میں سے ایک ’’درگا رانی‘‘ ہے اور یہ معروف جاپانی مصنف کیاگوہنگشینو کے ناول ’’دی ڈیووشن آف سسپکٹ ایکس‘‘ پر بنائی جائے گی۔

سوجے کے ساتھ اپنے کام کے حوالے سے تعلقات کے مطلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے ان کے ساتھ پیشہ ورانہ تعلقات اس وقت سے ہیں جب وہ اپنی پہلی فلم بنارہے تھے اور انھوں نے مجھے اس میں کام کرنے کی پیشکش بھی کی تھی مگر میں نے اپنی دوسری فلموں میں مصروفیات کی بنا پر ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا مگر اب انھوں نے مجھے دوفلموں جن میں سے ایک کا نام درگا رانی سنگھ ہے کی پیشکش کی تو میں نے فوراً ہاں کردی۔

سوجے گھوش کی ان دنوں فلموں کی شوٹنگ کے متعلق ایشوریا نے کہا کہ ان دنوں کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مصروف ہوں اور اگلے ماہ امنگ کمار کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم کی شوٹنگز میں شامل ہوجاؤں گی ان دنوں فلمون کی تکمیل کے بعد سوجے گھوش کے ساتھ کام کا آغاز کروں گی تاہم ابھی یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ وہ اپنی کونسی فلم کو پہلے سیٹ کی زینت بنائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Anthea Mclntyre
Previous Post تمام گروپس حق خودارادیت کو نقطہ اتحاد بنا کر مشترکہ جدوجہد کریں، اینتھیا میکلن ٹائر
Next Post ہم نے ہزار سال حکومت کی آپ سو سال تو پورے کریں!
Mohammad Bin Qasim

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.