counter easy hit

ہونڈوراس میں طیارہ حادثہ ، 6 افراد زخمی

ہونڈراس : وسطی امریکا کے ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثہ میں چھ افراد زخمی ہو گئے، میڈیا کے مطابق زخمی امریکی شہری ہیں۔

Airlines crash in Honduras, 6 people injuredاطلاعات کے مطابق طیارہ امریکا کے شہر آسٹن سے ہونڈوراس کے دارالحکومت تیگوسی گلپا جا رہا تھا۔ نجی کمپنی کا طیارہ رن وے سے پھسل کر نیچے اتر گیا اور ٹوٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ طیارے پر عملے کے ارکان سمیت چھ افراد سوار تھے جنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔