counter easy hit

وزیر اعظم اپنی پوزیشن کلیئر کریں،چوہدری خلیل احمد

 Ahmed Khalil

Ahmed Khalil

پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک گزشتہ ایک ماہ سے افواہوں اور خدشات کی زد میں ہے وزیر اعظم اپنی پوزیشن کلیئر کریں، ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر پیدا ہونے والے ابہام سے سیاسی بحران سامنے آئے گا جس سے خارجہ امور سمیت پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا