counter easy hit

چوہدری محمد افضل عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے

Afzal Chaudhry

Afzal Chaudhry

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سینئر صحافی و مزدور لیڈر سابق کونسلر چوہدری محمد افضل عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے ،ائیر پورٹ پرصحافی برادری، سیاسی و سماجی شخصیات ودوست واحباب شا ندار استقبال کریں گے اور جلوس کی شکل میں سرائے عالمگیر انکی رہائش گاہ محلہ نور عالم لایا جائے گا ،یاد رہے کہ سینئر صحافی و مزدور لیڈر سابق کونسلر چوہدری محمد افضل وہ خوش نصیب ہیں جن کا گڑھا جٹاں میں بہت بڑی محفل نعت ﷺمیں بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا ٹکٹ نکلا تھا جو بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ۔