counter easy hit

یونس خان کے بعد مصباح الحق بھی مچھلی کے شکار کے شوقین

After Younis Khan, Misbah forward to fishing

After Younis Khan, Misbah forward to fishing

سابق کپتان یونس کو فشنگ کاشوق بہت پرانا ہے اور اب اس شوق میں انہوں نے اپنے کپتان مصباح الحق کو بھی شامل کر لیا ہے ۔

مصباح الحق کی اہلیہ ان دنوں نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں ہی موجود ہیں ، انہوں نے سوشل میڈیا پر فشنگ ٹائم کے ٹائٹل سے تصاویر پوسٹ کی ہیںجن میں وہ خود بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شارجہ ٹیسٹ کی شکست کے بعد کھلاڑیوں کی تھکاوٹ اورا کتاہٹ کی شکایت کرتے ہوئےکہا تھا کہ تازہ دم ہونے کے لئے فشنگ سے بہتر کوئی اور چیز نہیں ہو سکتی ۔

ٹیم کے سینئر کھلاڑی جن کی ٹیم کو مشکل ٹور میں سخت ضرورت ہےانہوں نے خود کو تازہ دم کرنے کے لئے فشنگ کی ،اس دوران انہوں نے مچھلیاں تو خوب پکڑلیں ، لیکن اب دیکھنا ہے کہ یہ مشکل ٹور ان کے لئے کتنا آسان ثابت ہوتا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website