yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وسیم قادر کے بعد حمزہ شہباز نے ایک اور لیگی رہنماء کو تھپڑ رسید کر دیا

Web Editor December 20, 2018 1 min read
After Waseem Qadir, Hamza Shahbaz invaded another league leader
Share this:

اسلام آباد (مانیرکنگ ڈیسک) حمزہ شہباز کا غصہ دن بدن بڑھنے لگاا، میئر لاہور وسیم قادر کے بعد ایک اور لیگی رہنماء کو سر عام تھپڑ رسید کر دیا، یہ رہنماء کوئی اور نہیں بلکہ میاں جمیل ہیں۔تفصیلات کے مطاابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف پارٹی میں بغاوتبڑھتی جا رہی ہے، اس حوالے سے کئی لیگی رہنماؤں نے یہ شکایات کی ہے کہ حمزہ شہباز پارٹی میٹنگز میں رہنماؤں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہویں جو ہتک آمیز ہوتے ہیں۔ .اور شکایات کے عین مطابق ہوا بھی ۔ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز ایک بار آپے سے باہر ہوگئے اور انہوں نے ایک تقریب کجے دوران سب کے سامنے ہی لیگی رہنماء میاں جمیل کو تھپڑ رسید کر دیا ، اس واقعے کے بعد تمام لیگی رہنماؤں میںں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے کہ حمزہ شہباز جب چاہے جس کو چاہے تھپڑ یا کوئی اور چیزیں مارتے جا رہے ہیں۔لیگی رہنماؤں کی جانب سے حمزہ شہباز کے اس نارواں رویے کے خلاف اعلیٰ قیادت کو ایکشن لینے کی درخواست کی گئی ہے۔ خیال رہہے کہ کچھ روز قبل حمزہ شہباز ڈپٹی میئر لاہور وسیم قادر کو سب کے سامنے بوتل دے ماری تھی جس کے جواب میں وسیم قادر نے بھی بھر پور احتجاج کرتے ہپوئے واپس بوتل انہیں دے ماری، حمزہ شہباز کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر وسیم قادر کے ڈی نوٹی فائی کر دیا گیا جبکہ وسیم قادر نے بھی احتجاجاً مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور کہا کہ جس پارٹی میں ورکروں کی عزت نہ ہو اس میں نہ رہنا ہی بہتر ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
AJK Local Govt Department Jobs 2019 for 2+ UC Secretary
Previous Post اے جے کی مقامی حکومت محکمہ نوکریاں 2019 2 + یوسی سیکریٹری کے لئے
Next Post ضلع ہیلتھ آفیسر کراچی نوکریاں 201 9 13 + نرسنگ حاضری، ڈرائیور، وارڈ اور معاون اسٹاف کے لئے
District Health Officer Karachi Jobs 2019 for 13+ Nursing Attendant, Drivers, Ward & Support Staff

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.