counter easy hit

رابی پیرزادہ کے بعد اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔۔۔ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

after, Raabi Pirzada, Mahira Khan's, video, gone, viral, social, media, on, a, rowکراچی (ویب ڈیسک) ماہرہ خان اور معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائے کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کسی شادی کی تقریب کی ہے۔ ویڈیو میں ایچ ایس وائے

اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ میڈم نور جہاں کے گانے پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ ماہرہ خان نے پنجابی گانے پر اتنا بہترین ڈانس کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں بے حد سراہا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ماہرہ خان کے فوٹوشوٹ کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے تاہم انہیں فوٹوشوٹ کرانے پر تعریفوں کے بجائے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website