counter easy hit

عبدالکریم قریشی ایڈووکیٹ کی وفات پردلی افسوس کا اظہار

Advocate Abdul

Advocate Abdul

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیت وسینئرنائب صدرمرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ (حقیقی) شیخ عمران اقبال رزاقی نے ممتازقانون دان عبدالکریم قریشی ایڈووکیٹ کی وفات پردلی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے سوگوارخاندان سے اظہارتعزیت کیاہے ،انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے