counter easy hit

ادتیہ رائے کاکترینہ کو روز ڈے پر ٹرک بھر کر پھولوں کا تحفہ

Aditya Roy kaktrynh

Aditya Roy kaktrynh

ممبئی …..بالی ووڈ کے معروف اداکار ادتیہ رائے کپو ر نے روز ڈے کے موقع پر خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کے لئے ٹرک بھر کر پھولوں کا تحفہ بھیج دیا۔
ادتیہ رائے کپور نے اس دن کو کترینہ کے ساتھ منانے کے لئے اپنی نئی فلم فتور کی تشہیر کے دوران کترینہ کیف کوایک لاکھ گلابوں سے بھرا ٹرک تحفہ میں دے دیا۔اس تحفے پر کترینہ نے بے حد خوشی کا اظہار کیا اور بطور شکریہ آدتیہ کو گلدستہ بھی پیش کیا ۔واضح رہے دونوں اداکار اس وقت اپنی نئی فلم فتور کی تشہیر کے لئے بھارتی شہر جے پور میں ہیں۔