counter easy hit

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 3 مجرموں کو پھانسی

Adiala Jail Rawalpindi

Adiala Jail Rawalpindi

راولپنڈی (جیوڈیسک) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 3 مجرموں کو پھانسی دی گئی ہے، گلستان خان تھانا کلر سیداں میں قتل کا مجرم تھا۔

گلستان خان نے دو افراد کو کلر سیداں میں قتل کیا تھا، محمد اصغر اور غلام محمد دونوں بھائی تھے اور دونوں پر تھانا جاتلی میں قتل کے مقدمات درج تھے۔