شوبزاداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گی Yes 1 Webmaster July 28, 2015 1 min read Share this: Ayesha Umarلاہور : اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ’’ کراچی سے لاہور ‘‘ کی نمائش پر لاہور آئیں گی۔تفصیلات کے مطابق پوری فلم کی کاسٹ اکٹھے فلم بھی دیکھے گی۔ شہزاد شیخ اور عائشہ عمر اپنی فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026