Ayesha Umar لاہور : اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ’’ کراچی سے لاہور ‘‘ کی نمائش پر لاہور آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پوری فلم کی کاسٹ اکٹھے فلم بھی دیکھے گی۔ شہزاد شیخ اور عائشہ عمر اپنی فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 160