yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اداکارہ انجلینا جولی کی آج 43 ویں سالگرہ ہے

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Actress Angelina Jolie is the 43th birthday today
Share this:

لاہور ;’ امریکی اداکارہ، فلمساز اور انسانی حقوق کی علمبردار انجلینا جولی تینتالیس برس کی ہو گئیں، آسکر، گولڈن گلوب اور سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ یافتہ Actress Angelina Jolie is the 43th birthday todayاداکارہ کی اداکار بریڈ پٹ سے جوڑی ہالی ووڈ کی خوبصورت جوڑیوں میں شمار کی جاتی تھی جو دو ہزار سولہ میں ٹوٹ گئی۔ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی چار جون انیس سو پچھہتر کو لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں، انجلینا نے اپنے کیرئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار 1982 میں فلم   لکنگ ٹو گیٹ آؤٹ   سے کیا جس میں ان کے والد نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انیس سو ننانوے میں فلم   گرل انٹررپٹڈ   میں ایک نفسیاتی مریضہ کا کردار ادا کرنے پر انہوں نے بہترین معاون اداکارہ کا آسکر ایوارڈ حاصل کیا۔دو ہزار ایک کی ایکشن فلم   لارا کرافٹ، ٹومب ریڈر   نے انجیلنا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، دو ہزار پانچ میں ریلیز فلم   مسٹر اینڈ مسز سمتھ   میں اداکار بریڈ پٹ کے ساتھ ان کی جوڑی بہت مقبول ہوئی۔ فلم سے شروع ہونے والی دوستی محبت میں بدل گئی لیکن گیارہ برس کی رفاقت ستمبر دو ہزار سولہ میں طلاق پر ختم ہوئی۔ وانٹڈ، سالٹ، اے مائٹی ہارٹ ،چینج لنگ اور میل ایفیشنٹ ان کی کامیاب فلموں میں شامل ہیں۔ انجلینا کو دو ہزار بارہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے خصوصی سفیر برائے مہاجرین نامزد کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After Bilawal Bhutto's Eid al-Fitr, announcement of Khyber Pakhtunkhwa was announced
Previous Post بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان
Next Post نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت
No need for permission to sing Nathritis: Rahay

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.