counter easy hit

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر اقبال کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،انس وحید بٹ

AC Kharan Mian Iqbal Mazhar Iqbal offer, Anas

AC Kharan Mian Iqbal Mazhar Iqbal offer, Anas

 

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر اقبال کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کررہے ہیں ملاوٹ مہنگائی اور ناقص غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے گرد انھوں نے گھیرا تنگ کررکھا ہے جن سے لوگوں کو بھر پور ریلیف مل رہا ہے ہم اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو شاندار خدمات اور ذمہ داریاں سرانجام دینے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ خدمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے