counter easy hit

سیدنا ابوایوب انصاری سے مروی احادیث ِنبوی کا گلدستہ

بغداد : نَفْحَاتُ الْعَبِیْرُ الْسَّارِْ بِأحادِیْثِ أبِْ أیُّوْبِ الْأنْصَارِْ مئولف: علی بن احمد قرافی انصاری شافعی متوفی ٩٧٦ ھ پیشکش: پروفیسرڈاکٹر محمد کریم محمدألْجُمَیْلِْ یونیورسٹی آف عراق بغداد۔ انصارِ مدینہ کے سرخیل ،میزبان ِرسول سیدنا ابوایوب انصاری علوم ِنبوی سیراب تھے۔ آپ اپنے عہد کے ممتاز فقیہ ومحدث تھے اور حدیث ِنبوی کی تحفیظ وترشیح میں انہماک رکھتے تھے ۔آپ تاعمر سرکارِدوعالم کے احکام وتعلیمات کے فروغ میں کوشاں رہے اور بستر مرگ پہ بھی انصرام قائم رکھا۔ آپ کا سینہ فرامین ِنبوی کا خزینہ تھاجس میں اصلاح موجزن تھی۔ آپ سے فقہی احکام پہ ایک سو پچاس احادیث ِنبوی مروی ہیں بعض کے نزدیک یہ تعداد زیادہ ہے ۔اصحاب کبار وتابعین نے آپ سے استفادہ کیا ۔اہل ِسنت وجماعت کے مستند مصادر ومنابع سے خوشہ چینی کر کے سیدنا ابوایوب انصاری کی مرویات نَفْحَاتُ الْعَبِیْرُ الْسَّارِْ بِأحادِیْثِ أبِْ أیُّوْبِ الْأنْصَارِْ ابوایوب انصاری سے مروی احادیث ِنبوی کی نکہت آفریںپھونکیں،(سروربخشنے والی فرحت انگیزہوائیں ISBN:9782745181039) کے زیر عنوان یکجا کی گئی ہیں۔ یہ کتابarabicbookshop.netسے حاصل کی جا سکتی ہے۔

Abu Ayyub R. A

Abu Ayyub R. A

Abu Ayyub al-Ansari

Abu Ayyub al-Ansari