counter easy hit

را‘‘ ایجنٹ بارے حکومتی خاموشی تشویشناک ہے، ابرار کیانی

, Abrar Member

, Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)ملزم کے اعترافی بیان پر بھی مقدمات کا اندراج نہ ہوسکا‘معاملہ عالمی سطح پر اٹھانا چاہئے، مسلم لیگ ن کی قیادت کی را کے ایجنٹ کے معاملے میں خاموشی شکوک و شبہات پیدا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہارسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ابرار کیانی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی ایجنٹ کے اعترافی بیان کے بعد بھی اْس کے خلاف پاکستانی قوانین کے مطابق مقدمات کا اندراج نہ ہونا باعث تشویش ہے۔ اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کی ضرورت ہے