counter easy hit

پنجاب میں بلا تفریق آپریشن ہونا چاہئے،ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)ہشتگردوں نے معصوم لوگوں کی جانیں لی ہیں اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے،ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلا تفریق آپریشن ہونا چاہئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کو بیرون ملک دوروں سے فرصت ہی نہیں اور نہ ہی انہیں عوام کی کوئی فکر ہے۔ سانحہ لاہور سے پوری قوم سوگوار ہے