counter easy hit

حکومت پنجاب کا یوتھ فیسٹول بڑا فراڈ کیس ہے ،ابرار کیانی

Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کی تعمیر ہوچکے ہیں پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کرنے کی تقریب دراصل نیب حکام کو ڈرانے کیلئے منعقد کی گئی روز نیب افسران کو پنجاب میں دھمکا یا جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانتحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کا یوتھ فیسٹول بڑا فراڈ کیس ہے اس فیسٹول میں جعلی ورلڈ ریکارڈ بنا کر ملک کی بد نامی کی گئی اور اخراجات کا کوئی ریکارڈ مرتب نہیں کیا گیا حکومت پنجاب میٹروبس پراجیکٹ اور یوتھ فیسٹول کے اخراجات کا ریکارڈ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو فراہم کرے حکومت پنجاب کے ذمہ داران پبلک اکائنٹس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے خوف زدہ ہے