counter easy hit

وزیر ا عظم قو م سے خطا ب کر کے ا قتدار نہیں بچا سکتے :ابرار کیانی

Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)وزیر ا عظم قو م سے خطا ب کر کے اپنا ا قتدار نہیں بچا سکتے پور ی قو م وزیر اعظم سے ا ستعفیٰ کا مطا لبہ کر رہی ہے،ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اپنے اقتدار کو بچا نے کیلئے بہا نے ڈھو نڈ رہے ہیں نو از شر یف قوم سے خطا ب میں ا گر خو د کو ا قتدار سے الگ کر نے کا اعلان کر تے تو ا ن کے سیا سی مستقبل کے لئے بہتر تھا لیکن وہ ہر حا ل میں اقتدار سے چمٹے رہنا چا ہتے ہیں جس نے بھی قوم کا پیسہ لو ٹا ہے اسے حسا ب د ینا ہو گا۔