counter easy hit

حکمران مواصلاتی دہشت گرد ہیں،ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)حکمران مواصلاتی دہشت گردی کر رہے ہیں۔خاندانی ،معاشی جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے سرکاری ذرائع ابلاغ کا استعمال بند ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا انہوں نے کہاکہ حکومتی اراکین اسمبلی اپنے ضمیر کی آواز سنیں اور کرپٹ خاندان کے بجائے پاکستان کا ساتھ دیں