counter easy hit

انٹرا پارٹی الیکشن سے جمہوریت مضبوط ہوگی :ابرار کیانی

Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ)حکومت امن وامان کے قیام میں بھی یکسرناکام ہوچکی ہے ،موروثی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر ملک میں امن کا قیام عمل میں لائے گی اور جمہوری نظام کی مضبوطی کو پروان چڑھائے گی۔