counter easy hit

تحر یک انصاف عوام کا عظیم سمندر ہے : ابرار کیانی اور افضان

Abrar Kayani

Abrar Kayani

پیرس(نمائندہ خصوصی)مفا د پرستوں کے پارٹی چھوڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا آنے والا دور تحر یک انصاف کا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رابرار کیانی اور افضان سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے مشترکہ طور پر میڈیا سے کیا،۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد اور حکو مت کے خلاف سیسہ پلا ئی دیوار بن کر کھڑی ہے حکمرانوں کی کر پشن کے خلاف عید کے بعد آخری دھر نا ہو گا۔