counter easy hit

پیرس، عمران خان کی آواز غریب عوام کے زخموں پر مرہم کی طرح ہے، قوم کو قائد کی شکل میں مسیحا مبارک ہو، ابرار کیانی

پیرس(نامہ نگار)  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور پیرس کے ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت ابرارکیانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیہ اور منشور نے غریب عوام کے دلوں میں نئی امید روشن کر دی ہے۔ انشااللہ پاکستانی قوم کو قائد عمران خان کی شکل میں ایک نیا مسیحا مل گیا ہے۔ عمران خان پاکستان کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔

عمران خان ننے منشور میں پاکستان کے نظٓم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے جس کا ہمارے سیاسی شعبدہ باز سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ سزائوں اور قانون کے بجائے جڑ سے قانون کے نفاذ کو یقینی بنایا جائیگا۔

ABRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAID, IMRAN KHAN, IS, NOT, ONLY, A , LEADER, BUT, A, DOCTOR, FOR, POOR, PEOPLE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website