counter easy hit

کشمیریو ں پر ظلم ریا ستی دہشت گردی ہے،ابرار کیانی، افضان

Abrar Kayani, afzan

Abrar Kayani, afzan

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی فو ج کا نہتے کشمیریو ں پر ظلم ریا ستی دہشت گردی ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی، افضان سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے کشمیری بھا ئیو ں کو ما یو سی کے سوا کچھ نہیں دیا۔وزیر اعظم کی خا رجہ پا لیسی صرف مو دی کی دو ستی کے گرد گھو متی ہے۔