counter easy hit

ابرام اور آرادھیاکو متبادل قرار دینے پر ‘بگ بی خوش

"Big B happy

“Big B happy

ممبئی……بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ کا ان کے بیٹے ابرام اور ایشوریا رائے کی بیٹی کو مستقبل میں اپنے اور کاجول کے متبادل قرار دینے پر امیتابھ بچن نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران امیتابھ بچن نے کہاکہ اگر شاہ رخ خان نے ایسا کہا ہے تو ان کے منہ میں گھی شکر اور دودھ ملائی ۔واضح رہے حالیہ دنوں فلم ‘دل والے کی پروموشن کے دوران کنگ خان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ابرام اور آرادھیا بچن بالی ووڈ میں شاہ رخ اور کاجول جیسی جوڑی ثابت ہونگے۔