counter easy hit

مینڈک کیسے بولتے ہیں ، عابد شیر علی کو بھول گیا

Abid Sher Ali

Abid Sher Ali

سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کی کوشش میں فرط جذبات میں وفاقی وزیر اردو پر قابو نہ پا سکے
اسلام آباد (یس اُردو) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے سیاسی مخالفین کو برساتی مینڈک قرار دیا لیکن فرط جذبات میں یہ بھول گئے کہ مینڈک کیسے بولتے ہیں ، مینڈک ٹرن ٹرن کرتے ہیں یا ٹر ٹر ، سیاسی مخالفین کو برساتی مینڈک قرار دیتے عابد شیر علی کا کہنا ہے مینڈک ٹرن ٹرن کرتے ہیں ۔ لیکن عابد شیرعلی صاحب ذرا کان لگا کر سنیں تو سنائی دے کہ مینڈک چاہے کہیں کے بھی ہوں ٹرن ٹرن نہیں ٹر ٹر کرتے ہیں ۔