counter easy hit

پاک بھارت میچ کے دوران بجلی نہیں جائے گی: عابد شیر علی

 Abid Sher Ali

Abid Sher Ali

کرکٹ کے دیوانوں کے لئے اچھی خبر پاک بھارت میچ کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔
لاہور: (یس اُردو) شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں آج روایتی حریف پاک بھارت کے درمیان زور کا جوڑا پڑے گا تو حکومت نے بھی کرکٹ کے دیوانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی نے کہا کہ میچ کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ لیسکو ، فیسکو اور گیپکو ریجن کو ہدایت کر دی ہے کہ وہ میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کریں