counter easy hit

چودری عبدلروف ڈوگہ کی جانب سے اشفاق احمد چودھری کے اعزاز میں ظہرانہ

فرانس : حلقہ این اے 122 میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخاب میں ووٹ ٹرانسفر ہونے کے معاملے کی انکوائری کے لئے پی ٹی آئی نے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم کی ہے۔ہم اس کی حمایت کرتے ہیں .کیوں کے یہ بات واضح ہو چکی ہے کے بلدیاتی و ضمنی انتخابات کے موقع پر ووٹ ٹرانسفراور حکومتی مشینری کا استمال بے جا کیا گیا .ان خیالات کا اظھار سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ( ق )فرانس چودھری عبدلروف ڈوگہ نے اپنی جانب سے سینئر رہنما مرزا نصیر احمد و رہنما پی ٹی آئی فرانس اشفاق احمد چودھری کےاعزاز میں ظہرانہ کے موقع پر کیا .رہنما مسلم لیگ ( ق )فرانس مرزا نصیر احمد نے کہا کے پوری صوبائی و قومی کابینہ زور لگا کر بھی کوئی خاص فرق حلقہ این اے 122 نہ لاسکی اتنا زور حکومت کو درپیش مسائل پر لگانا چاہے .

Chaudhry Abdul Rauf,Lunch

Chaudhry Abdul Rauf,Lunch

Chaudhry Abdul Rauf,Lunch

Chaudhry Abdul Rauf,Lunch